کراچی۔ جنوری 2019 - ڈیفنس اینڈ کلفٹن ایسوسی ایشن آف ریئل اسٹیٹ ایجنٹ (ڈیفکلریا) جنوری کے دوسرے ہفتے کراچی میں ڈیفکلریا آٹھویں سپر لیگ کے نام سے ایک کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کر رہا ہے۔
یہ ٹورنامنٹ 13 جنوری سے42 ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا جو کہ 8 دن تک جاری رہے گا۔ ٹورنامنٹ کا انعقاد دو الگ الگ علاقوں میں ہوگا جن کے لئے DHA اور نئے ناظم آباد کے نام سامنے آ رہے ہیں۔
ٹورنامنٹ DHA اور ناظم آباد میں کھیلا جائے گا جس کا فائنل مقابلہ معین خان کرکٹ اکیڈمی میں منعقد ہوگا۔ فائنل میں تمام ٹیموں کا حوصلہ بڑھانے کے لئے 1992 ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کے کھلاڑی، سابق وکٹ کیپر معین خان خصوصی طور پر شرکت کریں گے۔
ilaan.com بطورِ میڈیا پارٹنر اپنی خدمات سرانجام دے گا اور ٹورنامنٹ کی تمام تفصیلات اپنے پلیٹ فارم کے ذریعے لوگوں تک پہنچائے گا۔ ٹورنامنٹ کی تمام تفصیلات ilaan.com کے سوشل میڈیا پیجز پر بھی دیکھی جا سکیں گی۔
Also Read: Ilaan.com is Proud to Be the Official Media Partner for DEFCLAREA 8th Super League
Recent News

Relief for Construction Sector: FBR to Reasse...
21 Jan 2025

FBR Eliminates New Baggage Rule on Items Wort...
11 Dec 2024

FBR Eliminates Holding Period for Property Ca...
02 Aug 2024

LDA Auction 2024: Investment Opportunity in F...
10 May 2024
