DG LDA Ahmed Aziz Tarar's visit to Shahkam Chowk, work on Shahkam Flyover project has been started, briefing on the project, the project will be completed in 10 months at a cost of over Rs 4 billion.
According to details, work on Shahkam Flyover project has been started. DG LDA Ahmad Aziz Tard visited Shahkam Chowk. Chief Engineer LDA Abdul Razzaq Chauhan briefed DGLDA on Shahkam Flyover project.
Project Director Haroon Saifi, Rashid Sattar, NLC officials were present on the occasion. Chief Engineer LDA Abdul Razzaq Chauhan said during the briefing that the length of a 600-meter-long flyover ramp is 330 meters.
The project will be completed in 10 months at a cost of over Rs 4 billion. He said that 75 kanals of land would be acquired for Shahkam flyover project.
DG LDA Ahmad Aziz Tarar said that the timely completion of the project would be the top priority.
ڈی جی ایل ڈی اے احمد عزیز تارڑ کا شاہکام چوک کادورہ ، شاہکام فلائی اوور منصوبے پر کام کاآغاز کردیاگیا،منصوبے پر بریفنگ، منصوبہ 4ارب سےزائدکی لاگت سے10ماہ میں مکمل ہوگا ۔
تفصیلات کےمطابق شاہکام فلائی اوور منصوبے پر کام کاآغاز کردیاگیا ،ڈی جی ایل ڈی اےاحمدعزیزتارڈ نے شاہکام چوک کا دورہ کیا ،چیف انجنئیر ایل ڈی اے عبدالرزاق چوہان کی جانب سے ڈی جی ایل ڈی اے کو شاہکام فلائی اوور منصوبے پر بریفنگ دی گئی
اس موقع پر پراجیکٹ ڈائریکٹر ہارون سیفی ، راشدستار ، این ایل سی حکام موجود تھے،چیف انجنئیر ایل ڈی اے عبدالرزاق چوہان نے بریفنگ کےدوران بتایاکہ 600میٹرطویل فلائی اوور کےریمپ کی لمبائی 330میٹر ہے .
منصوبہ 4ارب سےزائدکی لاگت سے10ماہ میں مکمل ہوگا جس کیلئےروہی نالےپر2ایڈیشنل برج بھی بنائےجائیں گے، انہوں نے بتایا ��ہ شاہکام فلائی اوور منصوبےکےلئے75کنال اراضی ایکوائر کی جائےگی۔
ڈی جی ایل ڈی اے احمدعزیزتارڑ کا کہنا تھا کہ منصوبہ بروقت مکمل کرنا اولین ترجیح ہوگی۔