Punjab government increased its sources of income to 12% in the first ten months of the current financial year.
According to the details, for the first time in the history of Punjab, the rate of provincial sources of income has increased. The Punjab Government has earned a total provincial income of Rs. 265.54 billion from July 2020 to April 2021.
According to the Punjab Ministry of Finance, the total provincial revenue is Rs 30.41 billion more than the previous financial year. The volume of provincial tax revenue in the first 10 months of the current financial year was Rs 191.59 billion. The volume was Rs 73.94 billion.
The Punjab government has set a total target of Rs. 317.67 billion for the provincial revenue for the current financial year, out of which the target for provincial tax revenue is Rs. 220.88 billion and the target for non-tax revenue is Rs. 96.18 billion.
پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار صوبائی ذرائع آمدن کی شرح میں اضافہ ہوگیا تبدیلی سرکار نے رواں مالی سال کے دس ماہ میں اپنے ذرائع آمدن 12 فیصد کرلئے,پنجاب کے ذرائع آمدن میں پچھلے مالی سال کی نسبت 12 فیصد اضافہ ہوا۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار صوبائی ذرائع آمدن کی شرح میں اضافہ ہوگیا،تبدیلی سرکار نے رواں مالی سال کے 10 ماہ میں اپنے ذرائع آمدن 12 فیصد کر لئے،پنجاب کے ذرائع آمدن میں پچھلے مالی سال کی نسبت 12 فیصد اضافہ ہوا،پنجاب حکومت نے جولائی2020 سے اپریل 2021 کے دوران مجموعی طورپر 2کھرب 65ارب 54کروڑ 48لاکھ روپے کی صوبائی آمدنی حاصل کی ہے ۔
وزارت خزانہ پنجاب کے مطابق گذشتہ مالی سال کی مجموعی صوبائی آمدنی کے مقابلے میں 30ارب 41کروڑ91 لاکھ روپےزائد ہے،رواں مالی سال کے پہلے 10ماہ کے دوران مجموعی صوبائی آمدنی میں صوبائی ٹیکس آمدنی کا حجم ایک کھرب 91ارب 59کروڑ86 لاکھ روپے تھا،نان ٹیکس آمدنی کا حجم 73ارب 94کروڑ61لاکھ روپے تھا۔
پنجاب حکومت نے رواں مالی سال کے لئے صوبائی آمدنی کے لئے مجموعی طور پر 3کھرب 17 ارب6 کروڑ 73 لاکھ روپے کا ہدف مقرر کیا ہے،جس میں سے صوبائی ٹیکس آمدنی کا ہدف 2کھرب 20ارب88کروڑ61لاکھ روپے اور نان ٹیکس آمدنی کا ہدف 96ارب 18کروڑ 11لاکھ روپے ہے۔