LAHORE: Prime Minister Imran Khan has launched Naya Pakistan National Health Card Program for Faisalabad Division.
According to news sources, the Health Card scheme is a revolutionary program of the government under which each household can get medical treatment worth one million rupees from public and private hospitals.
According to the details, Prime Minister Imran Khan has also been scheduled to hold meetings with the elected representatives of national and provincial assemblies from the Gujranwala Division and representatives of the Faisalabad Chamber of Commerce and Industry.
لاہور: وزیراعظم عمران خان نے فیصل آباد ڈویژن کے لیے نیا پاکستان نیشنل ہیلتھ کارڈ پروگرام کا آغاز کردیا۔
خبر رساں ذرائع کے مطابق ہیلتھ کارڈ سکیم حکومت کا ایک انقلابی پروگرام ہے جس کے تحت ہر گھر سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتالوں سے 10 لاکھ روپے کا علاج معالجہ حاصل کر سکے گا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے گوجرانوالہ ڈویژن سے منتخب قومی و صوبائی اسمبلیوں کے نمائندوں اور فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نمائندوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے.