(Karachi – July 14, 2020) Team ilaan.com, spearheaded by Operations Manager Karachi Mahvash Khan signed an MoU with All Nazimabad Real Estate Association.
The association was represented by President Muhammad Saif Uddin, General Secretary Shakeel Memon, Senior Vice President Sharjeel Memon, Junior Vice President Muhammad Shakeel, Senior Joint Secretary Arif Hussain, Junior Joint Secretary Muhammad Umar, and Head Executive Muhammad Asif.
Core team members of ilaan.com including Consultant Sardar Rashid and Sales Manager B2B South Region Abdullah were also present during the MoU signing. Under this signed MoU, all the agencies working with All Nazimabad Real Estate Association will now work with ilaan.com through which they will get new business and ilaan.com will help them in selling the inventory of homes, flats, shops, and other property.
Speaking at the occasion, Operations Manager ilaan.com Mahvash Khan said that it is yet another historic achievement of ilaan.com and we have moved one step further in fulfilling our promise to work and collaborate with all the real estate associations.
مورخہ ۱۴٫۰۷٫۲۰۲۰ کو ال ناظم آباد رئیل اسٹیٹ ایسوسی ایشن کے صدر جناب محمد سیف الدین۔جنرل سیکریٹری جناب شکیل میمن سئینر نائب صدر شرجیل میمن جونئیر نائب صدر محمد شکیل سئینر جوائنٹ سیکریٹری جناب عارف حسین جونئیر جوائنٹ سیکرٹری محمد عمر اور ھیڈ ایگزیکٹو جناب محمد آصف نے ilaan.com کے اعلی حکام جس میں ریجن ھیڈ مہوش, سردار راشر اور ساوتھ زون کے B2B سیلز مینیجر جناب عبداللہ صاحب نے نے شرکت کی اور ایک معاہدہ کیا جس کے تحت ناظم آباد کی تمام اسٹیٹ ایجنٹ اب اعلان ڈاٹ کام کے ساتھ مل کر کام کریں گے جس سے ایک اسٹیٹ ایجنٹ کو کاروبار بھی ملے گا اور اس کے پاس جو مکان فلیٹ پورشن یا پلاٹ اور دوکان بیچنے کے لئے ھونگی اس کو بیچنے میں مڈ بھی کریں گے