The decision to shift the power system in Punjab jails to a solar system will be sent to the government by the Energy Department. The 43 jails in Punjab use more than Rs 1.28 billion annually.
According to details, it has been decided to transfer the power system to solar system in Punjab jails. On the suggestions sent by the energy department, a summary of electricity expenditure of 10 major jails will be analyzed and a summary will be sent to the government for installation of solar system. 43 jails use more than Rs 1.28 billion annually.
According to the jail authorities, the highest amount of electricity is used in Multan Central Jail at Rs 130 million per annum. Which solar system will be better in the jails? The team has started working to analyze all other aspects, including the report of the committee next week, a summary will be prepared and sent to the government and the energy department.
پنجاب کی جیلوں میں بجلی کا نظام سولرسسٹم پر منتقل کرنے کافیصلہ، محکمہ انرجی کی جانب سے سمری حکومت کوبھجوائی جائے گی،پنجاب کی 43 جیلوں میں سالانہ 1ارب28 کروڑ سے زائدکی بجلی استعمال ہوتی ہے۔
تفصیل کے مطابق پنجاب کی جیلوں میں بجلی کا نظام سولرسسٹم پر منتقل کرنے کافیصلہ کیاگیا،محکمہ انرجی کی جانب سے بھجوائی گئی تجاویزپر10بڑی جیلوں کے ایک سال بجلی کااخراجات کاتجزیہ کرکے سولرسسٹم کی تنصیب کےلئے سمری حکومت کوبھجوائی جائے گی،لاہورکی دونوں جیلوں میں 20 کروڑ سمیت 43جیلوں کاسالانہ 1ارب28 کروڑ سے زائدکی بجلی استعمال ہوتی ہے۔
جیل حکام کے مطابق سب سے زیادہ بجلی ملتان کی سنٹرل جیل میں سالانہ 13کروڑ کی استعمال ہوتی ہے،جیلوں میں سولرکا کونسا سسٹم بہتر ہوگا کن اوقات میں لوڈ زیادہ ہوتا ہے تمام ورکنگ کرنے کاحکم دیا،پنجاب کی 10بڑی جیلوں میں بجلی کے اخراجات ،لوڈ سمیت دیگر تمام پہلووں پرتجزیہ کے لئے ٹیم نے ورکنگ شروع کردی،اگلے ہفتے میں کمیٹی کی رپورٹ کے بعدسمری تیارکرکے حکومت اورانرجی ڈیپارنٹمنٹ کوبھجوائی جائے گی ۔