Blogs News Event Area Guide Careers Agencies Register Agency Corporate Login
Pakistan Property Portal, Website Post Property FREE
Pakistan Property Portal, Website Post Property FREE

Foundation of Dam Lays in Mirpur

Real Estate News
26 Mar 2021
Foundation of Dam Lays in Mirpur

Mirpur: The Prime Minister of Jammu and Kashmir laid the foundation stone of the mini dam in Mirpur.

The Prime Minister of Azad Jammu and Kashmir, Mr. Raja Muhammad Farooq Haider Khan has given directions for the start of construction work upon a mini dam, and flow metering system, putting up the foundation stone to initiate the project that is of Rs. 862 million.

At the ceremony, Mr. Haider Khan has told the media that the government has kept the mini dam it is the very first priority, while the construction work is expected to be winded up within 2 years.

He also informed that the temperature of the city increases time by time, leading to water shortage as a result of the initiative of Neelum Jhelum.

The AJK prime minister has also said that the construction of this project and its completion will lead to reducing the scarcity of water in the city every season. This significant project will be accomplished on a budget and will achieve the best possible quality.

Additionally, he also assured that with the improvement in the supply of water, this dam project will also help in increasing tourism by enhancing its beauty, attracting more people to the city.

کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ایم سی ایل کیپٹن (ر) محمد عثمان کا شہر بھر میں یکساں پارکنگ ریٹس متعارف کروانے کا فیصلہ، لاہور کی تمام پارکنگ سائٹس، شاپنگ مالز، کمرشل پلازوں، پرائیویٹ پلاٹس میں کی جانیوالی پارکنگ پر ریٹس یکساں وصول کیے جائیں گے،عملدرامد کے لیے ایم سی ایل سے فوری تجاویز و پلان طلب کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کمشنر لاہور ڈویثرن کیپٹن ر محمد عثمان کی زیر صدارت شہر کے ترقیاتی کاموں اور شہری سہولیات بارے اہم اجلاس ہوا۔ جس میں شہر میں یکساں پارکنگ ریٹس پر عملدرآمد کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لاہور کی تمام پارکنگ سائٹس، شاپنگ مالز، کمرشل پلازوں، پرائیویٹ پلاٹس میں کی جانیوالی پارکنگ پر ریٹس یکساں کیے جائیں گے۔ کمشنر لاہور کیپٹن ر محمد عثمان کا کہنا ہے کہ یکساں ریٹس کے لئے ایم سی ایل فوری تجاویز و پلان مرتب کرے، عملدرآمد نہ کرنے والوں کے خلاف کروائی کی ��ائے۔

ان کا کہنا تھا کہ شہر میں مختلف پارکنگ ریٹس قابل قبول نہیں، اضافی پارکنگ فیسوں کی وصولی اور بھتہ خوری قبول نہیں کی جائیگی۔ ہمارے بتائے ہوئے ریٹس پر ہی پارکنگ کروائی جائے گی، ورنہ قانون کارروائی کی جائیگی۔ شہر میں ایک پارکںگ ریٹ وصول کیا جائے گا اور غیر قانونی عمارات کی تعمیر کو ترجیحی بنیادوں پر روکا جائے گا۔ غیر قانونی منڈیوں کو کسی صورت منڈیاں چلانے کی اجازت نہ دی جائے۔

انہوں نے کہا کہ غیر قانونی سلاٹر ہاؤسز کے خلاف کارروائیوں کا پلان بھی مرتب کیا جائے۔ لاہور میں ایک لٹریچر کلب بنایا جائے، جہاں لوگ آکر لٹریچر پر کام کریں، لاہور کو سٹی آف لٹریچر کا درجہ دیا گیا ہے۔ ایم سی ایل لٹریچر پر پورا ایک میگزین شائع کیا کر۔ اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ پرائم منسٹر کمپلینٹ پورٹل پر ٹوٹل شکایات 23 ہزار 294، نئی شکایات 831، ان پراسیس 257، حل 22 ہزار 206 جبکہ مطمئن شہری 3 ہزار 54 ہیں جو کہ صرف 25 فیصد ہے۔

اجلاس میں پی ایس ٹو ایڈمنسٹریٹر میاں وحید الزماں، ڈائریکٹر ایڈمن امین اکبر چوپڑا، ڈپٹی چیف آفیسر سردار نصیر، چیف انفراسٙرکچر افیسر قیوم خان نیازی، انور جاوید، چیف فنانس آفیسر یوسف سندھو، چیف پلاننگ آفیسر چودھری اشرف، ایڈمنسٹریٹر لاری اڈا احمد بٹ، چیف ریگولیشن افیسر زبیر وٹو، فنانس افیسر ندیم طاہر، ڈائریکٹر شہری سہولیات سرفراز حسین اور ڈائریکٹر ورکشاپ ملک غیاث سمیت دیگر نے شرکت کی۔

Get ilaan App
Get ilaan App

To Buy, Sell & Rent properties on your
finger tips.

Get ilaan App
Get ilaan App
premium property portal to buy,sell and rent

The best property website to buy and sell properties. ilaan.com is Pakistan’s most comprehensive property website, portal, finder focused on improving the visual property viewing experience of users to help them make better-informed decisions regarding capital investment in the real estate sector.

Grab a Coffee

Address
Head office26-A, J3 Block, Johar Town,
Lahore Pakistan
Karachi officeOffice # 103-104, 1st Floor, Amber Estate, Shahrah-e-Faisal,
Karachi, Pakistan
Timings Monday - Saturday: 9 am - 6 pm
Sunday: We are closed.

Call Us

Phone

Get Updated

Subscribe

To get the latest news about ilaan.com subscribe our newsletter.

(required)
Subscribe
Get my Location