Four new secretariat towers for various provincial departments will be constructed in Lahore. The IDEP Authority has prepared a preliminary plan and design for the construction of a new Secretariat Tower in Lahore
According to details, 4 towers will be constructed in front of the IG office in Old P&D. The nine-story Secretariat Tower will house the offices of various departments. Along with the offices, a daycare center for children will also be set up.
According to officials, the new Secretariat Tower will house the departments of School Education, Agriculture, Livestock, Industry, and Labor. 4 new Secretariat towers have been designed on 27 Kanal land. According to sources, a separate parking plaza will also be constructed along with the Secretariat Tower.
The tower will have offices as well as a guest room, swimming pool, and tennis court. Large conference halls and auditoriums for meetings will also be constructed in the Secretariat Tower.
لاہور میں مختلف صوبائی محکموں کیلئے 4 نئے سیکرٹریٹ ٹاورز کی تعمیر ہوگی۔ آئی ڈیپ اتھارٹی نے لاہور میں نئے سیکرٹریٹ ٹاور کی تعمیر کا ابتدائی پلان اور ڈیزائن تیار کرلیا.
تفصیلات کے مطابق آئی جی آفس کے سامنے اولڈ پی اینڈ ڈی میں 4 ٹاور بنائے جائیں گے۔ نو منزلہ سیکرٹریٹ ٹاور میں مختلف محکموں کے دفاتر ہوں گے۔ دفاتر کیساتھ ساتھ بچوں کیلئے ڈے کئیر سنٹر بھی تعمیر کیا جائے گا۔حکام کے مطابق نئے سیکرٹریٹ ٹاور میں سکول ایجوکیشن، زراعت، لائیو سٹاک، انڈسٹری اور لیبر کے محکمے کام کریں گے۔
27 کینال زمین پر 4 نئے سیکرٹریٹ ٹاور کا ڈیزائن تیار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سیکرٹریٹ ٹاور کیساتھ الگ سے پارکنگ پلازہ بھی تعمیر کیا جائے گا۔ ٹاور میں دفاتر کیساتھ ساتھ گیسٹ روم ،سوئمنگ پول اور ٹینس کورٹ ہوگا۔سیکرٹریٹ ٹاور میں میٹنگز کیلئے بڑے کانفرنس حال اور آڈیٹوریم بھی تعمیر کیے جائیں گے۔a