Vice-Chancellor of University of Haripur Professor Dr. Anwar Gillani inaugurated the construction of three new blocks for extending the Premises of the university.
HARIPUR: Vice Chancellor University of Haripur Prof Dr. Anwar Gilani inaugurated the construction work on three new blocks at the campus on Wednesday.
The new blocks are part of the federal government’s financial assistance for an expansion project of Rs1457.960 million. Three new blocks including Ibn-i-Khaldun Social Science Block at a cost of Rs212.97 million, Al-Khwarizmi Science Block at a cost of Rs206 million, and Al-Ghazali Central Library at a cost of about Rs43.63 million, will be completed during the first phase of the project.
During the next phases, separate hostels for the faculty, male and female students, gymnasium, examination department, vice chancellor’s residence, Students Teacher Center, and roads would be constructed.
The vice-chancellor said the construction of the blocks would add to the existing facilities and help the administration accommodate at least double the number of students and teachers.
وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہری پور پروفیسر ڈاکٹر انور گیلانی نے یونیورسٹی کی توسیع کے لئے تین نئے بلاکس کی تعمیر کا افتتاح کیا
ہری پور: وائس چانسلر یونیورسٹی ہری پور پروفیسر ڈاکٹر انور گیلانی نے بدھ کے روز کیمپس میں تین نئے بلاکس پر تعمیراتی کام کا افتتاح کیا۔
نئے بلاکس ۱۴ ملین روپے کے توسیعی منصوبے کے لئے وفاقی حکومت کی مالی اعانت کا حصہ ہیں۔
تین نئے بلاکس جن میں ۱۲ ملین روپے کی لاگت سے ابن ال خلدون سوشل سائنس بلاک ، الخوارزمی سائنس بلاک اور ۲۰ ملین روپے کی لاگت سے الغزالی سنٹرل لائبریری شامل ہیں۔
اگلے مراحل کے دوران ، اساتذہ ، طلباء کے لئے الگ سے کیمپس ، جمنازیم ، محکمہ امتحانات ، وائس چانسلر کی رہائش گاہ ، طلباء اساتذہ سینٹر علیحدہ ہاسٹل اور سڑکیں تعمیر کی جائیں گے۔
وائس چانسلر نے کہا کہ بلاکس کی تعمیر سے موجودہ سہولیات میں اضافہ ہوگا اور انتظامیہ کو طلباء اور اساتذہ کی کم از کم دگنی تعداد کو ایڈجسٹ کرنے میں مدد ملے گی۔