LAHORE: The Azad Jammu and Kashmir (AJK) Development Working Party approved ten projects costing 720 million rupees.
According to the news sources, this approval was given during a meeting chaired by Additional Secretary Development, Dr. Sajid Mehmood Chohan in Muzaffarabad here on Wednesday.
According to the details, the projects approved by the Committee are related to Health, Social welfare, women’s development, Tourism, Sports Youth and Culture, Hydel Board, and Research & Development.
The meeting directed the authorities concerned to design Muzaffarabad Museum Project in one month for approval by the forum.
لاہور: آزاد جموں و کشمیر ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے 720 ملین روپے کی لاگت کے دس منصوبوں کی منظوری دے دی۔
نیوز ذرائع کے مطابق یہ منظوری بدھ کے روز مظفرآباد میں ایڈیشنل سیکرٹری ترقیات ڈاکٹر ساجد محمود چوہان کی زیر صدارت اجلاس کے دوران دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق کمیٹی نے جن منصوبوں کی منظوری دی ان کا تعلق صحت، سماجی بہبود، خواتین کی ترقی، سیاحت، اسپورٹس یوتھ اینڈ کلچر، ہائیڈل بورڈ اور ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سے ہے۔
اجلاس میں متعلقہ حکام کو ہدایت کی گئی کہ ایک ماہ میں مظفرآباد میوزیم پراجیکٹ کا ڈیزائن فورم سے منظوری کے لیے پیش کیا جائے۔