Under the 10B Tsunami Plantation Project across Punjab, 5 to 7 lakh saplings will be planted in Lahore while free saplings will be provided to the Health Department and Education Department.
According to details, 5 to 7 lakh saplings will be planted in Lahore under the 10 billion plantation tsunami project across Punjab. In this regard, a review meeting was held under the chairmanship of DC Mudassar Riaz Malik in which a special target was given to all the departments for planting trees. The second phase of the planting campaign will begin in August.
Plants will be planted at Mayo Hospital, Jallu Park, and DC Office.
DC Mudassar Riyadh said that LWMC will plant 200,000 saplings, Health Department will plant a maximum of 50,000 and a minimum of 20,000, Health Department will plant saplings in all 375 dispensaries, Education Department has 1340 schools, 100 small schools, and 100 big schools.
I will plant 500 saplings. DC Mudassar Riyadh said that the police have been given a target of 50,000 saplings in 87 police stations, 5,000 saplings at Rescue 1122 stations, 2000 saplings for Civil Defense, 2,000 saplings for MCL, and 2,000 saplings for de-industries.
WASA 50,000, PHA Parks 500,000 while all the Assistant Commissioners will plant 50,000 in their respective areas. DC Mudassar Riaz said that the target for August 14 is to plant 10,000 saplings. Plants will also be planted in schools, colleges, and all other departments in Lahore. DC Lahore Mudassar Riaz said that we have to meet this target by September 30.
لاہور کو سرسبز بنانےکامشن،پنجاب بھر میں 10بلین سونامی پلانٹیشن منصوبے کے تحت لاہور میں 5 سے 7 لاکھ پودے لگائے جائیں گے جبکہ محکمہ ہیلتھ اور ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو فری پودے دیئے جائیں گے ۔
تفصیلات کےمطابق پنجاب بھرمیں10بلین پلانٹیشن سونامی منصوبےکےتحت لاہورمیں5سے7لاکھ پودے لگائےجائیں گے۔ اس حوالے سے جائزہ اجلاس ڈی سی مدثر ریاض ملک کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں تمام محکموں کو پودے لگانےکاخصوصی ٹارگٹ دیاگیا۔اگست میں پودے لگانے کی مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگا،اگست میں برکی کرول فاریسٹ گجومتہ کیساتھ دوسرے اداروں میں بھی پودے لگائے جائیں گے،میو ہسپتال،جلو پارک اور ڈی سی آفس میں پودے لگائے جائیں گے۔
ڈی سی مدثرریاض کا کہنا تھا کہ ایل ڈبلیو ایم سی کو 2لاکھ پودے، محکمہ ہیلتھ کو زیادہ سے زیادہ 50 ہزار اور کم سے کم 20 ہزار ،محکمہ ہیلتھ تمام 375 ڈسپنسریوں میں پودے لگائےگا،محکمہ تعلیم کے پاس 1340 سکول ہیں، چھوٹےسکولز100 اوربڑے سکولوں میں 500 پودے لگائے جائیں گے،ڈی سی مدثرریاض کا کہنا تھا کہ پولیس کو87تھانوں میں50ہزار،ریسکیو1122کوسٹیشنزپر5ہزارپودےلگانے سول ڈیفنس کو2000،ایم سی ایل کو2000،ڈی اوانڈسٹریز2000پودےلگا نے کا ہدف دیا گیا ہے۔ واسا50ہزار،پی ایچ اےپارکس میں5لاکھ جبکہ تمام اسسٹنٹ کمشنرز اپنے اپنے علاقوں میں 50 ہزار پودے لگائیں گے ۔ ڈی سی مدثر ریاض نے کہا کہ 14 اگست کیلئے 10 ہزار پودے لگانے کا ٹارگٹ رکھا گیا ہے۔
لاہور کے سکول کالج اور دیگر تمام محکموں میں بھی پودے لگائے جائیں گے۔ ڈی سی لاہور مدثر ریاض کا کہنا تھا کہ 30 ستمبر تک ہم نے یہ ہدف پورا کرنا ہے۔