The public will get half of the apartments to be built in LDA City. An agreement was reached between LDA and New Pakistan Housing Authority. 50% of apartments are reserved for government employees.
The tender for Phase-I in the name of New Pakistan Apartments in the LDA Citi Housing Scheme has been completed. A strategy for the allotment of apartments to the public was also prepared. New Pakistan Housing Development Authority will allow half of the apartments to the public.
The LDA City Scheme plans to build 4,000 apartments. 2,000 apartments will be given to the public. New Pakistan Housing Development Authority will receive applications through the Bank of Punjab. The allotment of apartments will also be done by the New Pakistan Housing Development Authority. The remaining 2,000 apartments will be allotted to government employees. LDA and provincial government employees will get 800 apartments. 400 apartments will be allotted to federal government employees.
Construction of the LDA City Apartments will be completed in 18 months. The cornerstone of the project will be laid by Prime Minister Imran Khan.
ایل ڈی اے سٹی میں بننے والے اپارٹمنٹس میں عوام کو نصف حصہ ملے گا۔ ایل ڈی اے اور نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی میں معاہدہ طے پا گیا۔ 50 فیصد اپارٹمنٹ سرکاری ملازمین کے لئے مختص کر دیئے۔
گھروں کو چھت فراہم کرنے کا منصوبہ، ایل ڈی اے سٹی ہاؤسنگ سکیم میں نیا پاکستان اپارٹمنٹس کے نام سے فیز ون کی ٹینڈرنگ مکمل۔ عوام کو اپارٹمنٹس کی الاٹمنٹ سے متعلق حکمت عملی بھی تیار کر لی گئی۔ نیا پاکستان ہاؤسنگ ڈویلپمنٹ اتھارٹی، اپارٹمنٹس کا نصف حصہ عوام کو الاٹ کرے گی۔
ایل ڈی اے سٹی سکیم میں 4 ہزار اپارٹمنٹس کی تعمیر کا منصوبہ بنایا گیا۔ 2 ہزار اپارٹمنٹس عوام کو دیئے جائیں گے۔ نیا پاکستان ہاؤسنگ ڈویلپمنٹ اتھارٹی، بینک آف پنجاب کے ذریعے درخواستیں وصول کرے گی۔ اپارٹمنٹس کی الاٹمنٹ کا کام بھی نیا پاکستان ہاؤسنگ ڈویلپمنٹ اتھارٹی سرانجام دے گی۔ باقی ماندہ 2 ہزار اپارٹمنٹ سرکاری ملازمین کو الاٹ کیے جائیں گے۔ ایل ڈی اے اور صوبائی حکومت کے ملازمین کو آٹھ آٹھ سو اپارٹمنٹ ملیں گے۔ 400 اپارٹمنٹ وفاقی حکومت کے ملازمین کو الاٹ کئے جائیں گے۔
ایل ڈی اے سٹی اپارٹمنٹس کی تعمیر کا کام 18 ماہ میں مکمل کیا جائے گا۔ منصوبے کا سنگ بنیاد وزیراعظم عمران خان رکھیں گے۔ایل ڈی اے سٹی اپارٹمنٹس کی تعمیر کا کام 18 ماہ میں مکمل کیا جائے گا۔ منصوبے کا سنگ بنیاد وزیراعظم عمران خان رکھیں گے۔
Recent News

Relief for Construction Sector: FBR to Reasse...
21 Jan 2025

FBR Eliminates New Baggage Rule on Items Wort...
11 Dec 2024

FBR Eliminates Holding Period for Property Ca...
02 Aug 2024

LDA Auction 2024: Investment Opportunity in F...
10 May 2024
