WASA Informed that the underground water level is maintained and is dropped by one meter
During the last year, the groundwater level in Lahore city has remained the same. WASA compiled the report after water sampling from different parts of the city.
MD WASA says that Pakistan was among the first 15 countries to suffer from water scarcity. The per capita annual water availability in the city is one thousand cubic meters, before that in 1960 the water availability was six thousand cubic meters per capita. Laws and government patronage benefited to save water.
MD WASA further said that the citizens also took seriously the statement of WASA to save water, it is welcome to stop the decline of water in Lahore city.
On the other hand, the WASA referendum was a big upset in 2012, with the Vice-Chairman-backed WASA-backed Ganti Union making a historic defeat while the Mashal Union won with 3362 votes. President CBA Chaudhry Farooq and General Secretary Chaudhry Shahid Nasr were elected, WASA employees celebrated the victory of the Mashal Union.
Newly-elected General Secretary CBA Chaudhry Shahid Nasr has said that no more atrocities will be tolerated against the WASA working class.
Vice-Chairman WASA Sheikh Imtiaz Mahmood congratulated the newly elected Mashal Union. He said he hoped the torch union would work for the welfare of WASA workers.
لاہوریوں کے لئے اچھی خبر آگئی، شہر میں ایک میٹر تک سالانہ پانی کی سطح کم ہونے کا معاملہ رک گیا۔
گزشتہ ایک سال کے دوران لاہور شہر میں زیر زمین پانی کا لیول برقرار رہا، واسا نے شہر کے مختلف علاقوں سے واٹر سیمپلنگ کے بعد رپورٹ مرتب کرلی، اس سے قبل واسا کو لاہور کے واٹر ٹیبل میں سالانہ تین فٹ گراوٹ کا سامنا تھا۔
ایم ڈی واسا کا کہنا ہے کہ لاہوریوں کے لئے اچھی خبر آگئی، شہر میں ایک میٹر تک سالانہ پانی کی سطح کم ہونے کا معاملہ رک گیا۔
گزشتہ ایک سال کے دوران لاہور شہر میں زیر زمین پانی کا لیول برقرار رہا، واسا نے شہر کے مختلف علاقوں سے واٹر سیمپلنگ کے بعد رپورٹ مرتب کرلی، اس سے قبل واسا کو لاہور کے واٹر ٹیبل میں سالانہ تین فٹ گراوٹ کا سامنا تھا۔
اساتذہ کی استعداد کار بڑھانے کیلئے نئی پالیسی متعارف
ایم ڈی واسا کا کہنا ہے کہ واسا پانی کی کمی کا شکار ہونے والے پہلے 15 ممالک میں شامل تھا، شہر میں فی کس سالانہ پانی کی دستیابی ایک ہزار میٹر کیوب ہے، اس سے قبل1960ء میں پانی کی دستیابی6 ہزار میٹر کیوب فی کس تھی، پانی بچانے کے لئے قوانین اور حکومتی سرپرستی کا فائدہ ہوا۔
ایم ڈی واسا نے مزید کہا کہ شہریوں نے بھی واسا کے پانی بچانے والے بیانیہ کو سنجیدہ لیا، لاہور شہر میں پانی کی گراوٹ رکنا خوش آئند ہے۔
دوسری جانب واسا ریفرنڈم دوہزار اکیس میں بڑا اپ سیٹ ہوا، وائس چیئرمین واسا کی حمایت یافتہ گینتی یونین کو تاریخ ساز شکست جبکہ مشعل یونین 3362 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئی۔ صدر سی بی اےچودھری فاروق اور جنرل سیکرٹری چودھری شاہد نصر منتخب ہوئے ، واسا ملازمین نے مشعل یونین کی جیت کا جشن منایا ۔
گوگل نےجلدکےامراض کی تشخیص کیلئے ٹول متعارف کردیا
نو منتخب جنرل سیکرٹری سی بی اے چودھری شاہد نصر کا کہنا ہے کہ واسا مزدور طبقے کے خلاف اب کوئی زیادتی برداشت نہیں کی جائے گی ۔
وائس چیئرمین واسا شیخ امتیاز محمود کی جانب سے نو منتخب مشعل یونین کو مبارکباد دی گئی ۔ انہوں نے کہا ہے کہ امید کرتا ہوں، مشعل یونین واسا کے مزدوروں کی فلاح کے لئے کام کرے گی۔پانی کی کمی کا شکار ہونے والے پہلے 15 ممالک میں شامل تھا، شہر میں فی کس سالانہ پانی کی دستیابی ایک ہزار میٹر کیوب ہے، اس سے قبل1960ء میں پانی کی دستیابی6 ہزار میٹر کیوب فی کس تھی، پانی بچانے کے لئے قوانین اور حکومتی سرپرستی کا فائدہ ہوا۔
ایم ڈی واسا نے مزید کہا کہ شہریوں نے بھی واسا کے پانی بچانے والے بیانیہ کو سنجیدہ لیا، لاہور شہر میں پانی کی گراوٹ رکنا خوش آئند ہے۔
دوسری جانب واسا ریفرنڈم دوہزار اکیس میں بڑا اپ سیٹ ہوا، وائس چیئرمین واسا کی حمایت یافتہ گینتی یونین کو تاریخ ساز شکست جبکہ مشعل یونین 3362 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئی۔ صدر سی بی اےچودھری فاروق اور جنرل سیکرٹری چودھری شاہد نصر منتخب ہوئے ، واسا ملازمین نے مشعل یونین کی جیت کا جشن منایا . نو منتخب جنرل سیکرٹری سی بی اے چودھری شاہد نصر کا کہنا ہے کہ واسا مزدور طبقے کے خلاف اب کوئی زیادتی برداشت نہیں کی جائے گی ۔
وائس چیئرمین واسا شیخ امتیاز محمود کی جانب سے نو منتخب مشعل یونین کو مبارکباد دی گئی ۔ انہوں نے کہا ہے کہ امید کرتا ہوں، مشعل یونین واسا کے مزدوروں کی فلاح کے لئے کام کرے گی۔
Recent News

Relief for Construction Sector: FBR to Reasse...
21 Jan 2025

FBR Eliminates New Baggage Rule on Items Wort...
11 Dec 2024

FBR Eliminates Holding Period for Property Ca...
02 Aug 2024

LDA Auction 2024: Investment Opportunity in F...
10 May 2024
