Technical Education and Vocational Training Authority (Tevta) Chairperson Ali Salman Siddique inducted renovation activities at Jamia mosque of Tevta Secretariat.
Previously while addressing a meeting, the chairperson said that Tevta was playing its major role in the implementation of PM Imran Khan's vision of technical education. He went on to say that the number of enrolled students had increased from 90,000 to 238,000.
Tevta chairperson furthermore stated that a few important steps were taken as per vision 2023 which would provide market-oriented education to students, industry-academia linkages are also being focused, and in this regard, independent sector councils are being set up.
ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے چیئرپرسن علی سلمان صدیق نے تیوٹا سیکرٹریٹ کی جامع مسجد میں تزئین و آرائش کی سرگرمیاں شروع کیں۔
قبل ازیں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرپرسن نے کہا کہ ٹییوٹا تکنیکی تعلیم کےمیدان میں اور وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق اپنا اہم کردار ادا کررہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اندراج شدہ طلبہ کی تعداد 90،000 سے بڑھ کر 238،000 ہوگئی ہے۔
ٹیوٹا کے چیئرپرسن نے مزید کہا کہ وژن 2023 کے مطابق چند اہم اقدامات اٹھائے گئے ہیں جو طلبا کو مارکیٹ پر مبنی تعلیم مہیا کرسکیں گے ، صنعت سے وابستہ افراد کے رابطوں پر بھی توجہ دی جارہی ہے اور اس سلسلے میں آزاد سیکٹر کونسلیں تشکیل دی جارہی ہیں۔