Lahore: Renovation work on the Shahrah-e-Model Mall Road has been started under the “Sohna Lahore” Campaign.
Rehabilitation work of 6 km long model Shahra Mall Road has been started. Renovation work began along the sidewalk. Patchwork on the roads, line marking, marble fixing, paint and varnish on nearby stones, and other decorative work is going on.
Under the Sohna Lahore campaign, 32 types of works will be done on Mall Road. Traffic lines, curbstone paintings, tuff paving work will be done on the roads. Cat Eyes and sidewalk rehabilitation work has also begun. Patchwork, base course, tired plant, carpet road, brickworks are stalled. Tree liming, marble fixing, and fermentation will enhance the beauty.
DC Lahore Mudassar Riaz says the Sohna Lahore campaign will be run not one day but the whole year. Under the Sohna Lahore Campaign, advance work, sidewalks, and line marking are being done. A major operation will be launched against encroachments to restore the beauty of the city.
سوہنا لاہور مہم کے تحت مال روڈ کی سنی گئی۔ 6 کلو میٹر طویل ماڈل شاہرا مال روڈ کی بحالی کا کام شروع کر دیا گیا۔ فٹ پاتھ کے کام کے ساتھ ساتھ تزئین و آرائش شروع کر دی گئی۔ سڑکوں پر پیچ ورک، لائن مارکنگ، ماربل فکسنگ، قرب سٹون پر رنگ و روغن و دیگر سجاوٹی کام جاری ہے۔
سوہنا لاہور مہم کے تحت مال روڈ پر 32 اقسام کے کام کئے جائیں گے۔ سڑکوں پر ٹریفک لائن، کرب سٹون پینٹنگز، ٹف پیور کا کام کیا جائے گا۔ کیٹ آئیز اور فٹ پاتھوں کی بحالی کا کام بھی شروع کر دیا گیا۔ پیچ ورک، بیس کورس، تھک پلانٹ، کارپٹ روڈ، برک ورکس کا کام تعطل کا شکار ہے۔ ٹری لائمنگ، ماربل فکسنگ اور فیریکیشن سے حسن دوبالا ہو گا۔
ڈی سی لاہور مدثر ریاض کہتے ہیں سوہنا لاہور مہم ایک دن نہیں پورا سال چلائی جائے گی۔ سوہنا لاہور مہم کے تحت پیش ورک، فٹ پاتھ اور لائن مارکنگ کروائی جا رہی ہے۔ شہر کا حسن بحال کرنے کیلئے تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن کروایا جائے گا۔