File holders have been allotted plots twice by ballot, but the LDA has been giving citizens the indication of the third ballot since last year.
This year also three different dates were given but not implemented. In the third ballot, 2300 file holders are waiting for the ballot. The LDA City Directorate has not yet finalized the scheme plan of the Iqbal Sector. The DG has already taken notice of the slowdown in development work in LDA City.
LDA City File Holders Vice-Chairman LDA and DG demand that the third ballot be expedited so that the file holders get full protection for their accumulated capital.
On the other hand, the Town Planning Department of Lahore Development Authority, while conducting an operation against illegal constructions in the city, demolished thirteen illegal buildings in Quaid-e-Azam Town.
Five buildings were sealed by the LDA. Director Town Planning Sidra Tabassum supervised the proceedings while Deputy Director Saleha Shahid and Assistant Director Ammar Yasir accompanied her. LDA staff and police were also present on the spot
تفصیلات کےمطابق ایل ڈی اےسٹی منصوبہ لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا میگا رہائشی منصوبہ ہے ، اس سے قبل ایل ڈی اے سٹی کے فائل ہولڈرز کو بیلٹنگ کےذریعےدو مرتبہ پلاٹوں کی الاٹمنٹ کی جاچکی ہے تاہم ایل ڈی اے نے گزشتہ سال سے شہریوں کو تیسری بیلٹنگ کا دلاسہ دیا ہوا ہے۔ ۔ رواں سال میں بھی تین مختلف تاریخیں دی گئیں مگر عملدرآمد نہیں ہوا ۔ تیسری بیلٹنگ میں 2300 فائل ہولڈرز بیلٹنگ کےمنتظر ہیں. ایل ڈی اے سٹی ڈائریکٹوریٹ تاحال اقبال سیکٹر کا سکیم پلان بھی فائنل نہ کرسکا ۔ایل ڈی اے سٹی میں ڈویلپمنٹ ورک سست روی کا شکار ہونےپر ڈی جی پہلے بھی نوٹس لے چکے ہیں۔ ایل ڈی اے سٹی کےفائل ہولڈرز کا وائس چیئر مین ایل ڈی اے اور ڈی جی سے مطالبہ ہے کہ تیسری بیلٹنگ کو فوری کیا جائے تاکہ فائل ہولڈرز کو ان کی جمع پونجی کے لئے مکمل تحفظ مل سکے۔
دوسری جانب لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے شعبہ ٹاؤن پلاننگ نےشہ�� میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے قائد اعظم ٹاؤن میں تیرہ غیر قانونی عمارتوں کو مسمار کردیا ۔ ایل ڈی اے کی جانب سے5عمارتین سربمہر کردی گئیں ۔ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ سدرہ تبسم نےکارروائی کی نگرانی کی جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر صالحہ شاہد ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر عمار یاسر ہمراہ تھے۔ ایل ڈی اے عملہ اور پولیس بھی موقع پر موجود تھی