CM Punjab issued orders to complete all security arrangements soon in view of possible floods in the monsoon season. Directs immediate arrangements for early drainage of water from low lying areas of Lahore.
According to details, Punjab Chief Minister Sardar Usman Bazdar has ordered to complete the necessary safety arrangements in view of possible floods in the monsoon season, while a special directive has been issued for immediate drainage of rain water from low lying areas of Lahore. Chief Minister Punjab directed to complete all arrangements under the approved plan to deal with possible floods.
The Punjab Chief Minister directed to formulate emergency plans in all the districts, take precautionary measures under SOPs and implement flood SOPs.
The Punjab Chief Minister said that the Irrigation Department should make arrangements under full planning in view of the floods and the necessary equipment. Machinery and human resources should be provided in view of the danger of floods. Effective measures should be taken to prevent damage and the water situation in the rivers should be monitored from now onwards and for this purpose timely authentic weather information should be obtained using modern technology.
The Punjab Chief Minister also issued orders to ensure third party audit of stock of medicines, especially arrangements for treatment of snake bites and monsoon arrangements.
وزیر اعلیٰ پنجاب نے مون سون سیزن میں ممکنہ سیلاب کے پیش نظر تمام حفاظتی انتظامات جلد مکمل کرنےکےاحکامات جاری کر دیئے ۔ لاہور کے نشیبی علاقوں سے پانی کے جلد نکاسی کیلئے فوری انتظامات کی ہدایت۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارکا مون سون سیزن میں ممکنہ سیلاب کےپیش نظرضروری حفاظتی انتظامات جلد مکمل کرنے کا حکم جبکہ لاہور کے نشیبی علاقوں سےبارش کے پانی کے فوری نکاس کی خصوصی ہدایت جاری ۔ وزیر اعلیٰ پنجا ب کی ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کیلئے منظور شدہ پلان کے تحت تمام انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے تمام اضلاع میں ایمرجنسی پلان مرتب کرنے ، ایس او پیز کے تحت پیشگی حفاظتی انتظامات، فلڈ ایس او پیز پر عملدرآمد کی ہدایت ۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ محکمہ آبپاشی سیلاب کے پیش نظر بھرپور منصوبہ بندی کے تحت انتظامات کرے اور سیلاب کے خدشے کے پیش نظر درکار آلات، مشینری او رانسانی وسائل کا اہتمام کیا جائے۔جن علاقوں میں سیلاب کا خدشہ ہے وہاں جانی او رمالی نقصان سے بچاؤ کیلئے مؤثر اقدامات کئے جائیں اور دریاؤں میں پانی کی صورتحال کو ابھی سے مانیٹر کیا جائے اور اس مقصد کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے موسم کے بارے میں بروقت مستند معلومات حاصل کی جائیں ۔
وزیر اعلیٰ پنجاب نے ادویات کا ذخیرہ خاص طور پر سانپ کے کاٹے کے علاج کے انتظامات یقینی ،مون سون انتظامات کے تھرڈ پارٹی آڈٹ کروانے کے بھی احکامات جاری کیے