The decision to declare the United States of California and Punjab as sister states were also introduced in the presence of Governor Chaudhry Muhammad Sarwar at the California Assembly Gallery.
According to sources, the bill to declare the US states of California and Punjab as sister states has been introduced in the California Assembly. All the parliamentary leaders of the California Assembly have supported the bill. He also announced that the bill was introduced during the visit of Punjab Governor Chaudhry Muhammad Sarwar to the California Assembly.
Governor Punjab Chaudhry Muhammad Sarwar was warmly welcomed by the Speaker California Assembly and other members. The Governor Punjab was accompanied by Consul General Los Angeles Abdul Jabbar and Democratic Member Asif Mahmood.
Appreciating the decision of declaring California and Punjab as sister states, Governor Punjab said that both the provinces would benefit from each other's experiences.
امر یکی ریاست کیلیفورنیا اور پنجاب کو سسٹر سٹیٹ قرار دینے کا فیصلہ، کیلی فورنیا اسمبلی گیلری میں گور نر چودھری محمد سرور کی موجودگی میں بل بھی پیش کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا اور پنجاب کو سسٹر سٹیٹ قرار دینے کا بل کیلیفورنیا اسمبلی میں پیش کردیا گیا، کیلیفورنیا اسمبلی کے تمام پارلیمانی لیڈرز نے بل کی حمایت کی ہے، کیلیفورنیا نے پنجاب میں صحت اور تعلیم سمیت دیگر شعبوں میں اصلاحات کیلئے تعاون کا اعلان بھی کیا، بل گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کے ریاست کیلیفورنیا اسمبلی کے دورے کے دوران پیش کیا گیا۔
سپیکر کیلیفورنیا اسمبلی اور دیگر ممبران کی جانب سے گورنر پنجاب چودھری محمدسرور کا بھر پور استقبال کیا گیا، گورنر پنجاب کے ہمراہ قونصل جنرل لاس اینجلس عبد الجبار اور ڈیموکرٹیک رکن آصف محمود بھی موجود تھے۔
گورنر پنجاب نے کیلیفورنیا اور پنجاب کو سسٹرسٹیٹ قرار دینے کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا کہ دونوں صوبے ایک دوسرے کی تجربات سے بھر پور فائدہ حاصل کر یں گے۔