Qabza Mafia in Education Town Cooperative Housing Society was made police support by Administrator Assistant Registrar Muhammad Anas Broker Action accused Mafia.
Administrator Assistant Registrar Muhammad Institute When the court order is restrained, the police do not get any action to be stopped.
According to details, an attempt was made to seize the land in Education Town Operative Housing Society despite a restraining order by the LDA. Registrar Muhammad Anas appeals to CCPO Lahore for cooperation in the execution of court orders.
The local court issued a restraining order on the disputed land, which the LDA failed to do. Work has been stopped on calling 15, despite the restraining order, efforts are being made by LDA to occupy the land, a letter was sent to CCPO by Administrator Assistant Registrar Muhammad Anas.
Administrator Assistant Registrar Muhammad Anas said that the police and LDA should be restrained from any kind of occupation as long as the court order is restrained.
ایجوکیشن ٹاؤن کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی میں قبضہ مافیا کو پولیس کی آشرباد حاصل جبکہ ایڈمنسٹریٹر اسسٹنٹ رجسٹرار محمد انس نے بروقت کارروائی کرکے لینڈ مافیا کی کوشش ناکام بنا دی۔ ایڈمنسٹریٹر اسسٹنٹ رجسٹرار محمد انس کا کہنا ہے کہ جب تک عدالتی حکم امتناعی ہے تب تک پولیس کو کسی بھی قسم کی کارروائی سے روکاجائے۔
تفصیلات کے مطابق ایجوکیشن ٹاؤن کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی میں ایل ڈی اے کی جانب سے عدالتی حکم امتناعی کے باوجود اراضی پرقبضہ کرنے کی کوشش کی گئی جس کو ایڈمنسٹریٹر اسسٹنٹ رجسٹرار محمد انس نے بروقت کارروائی کرکے لینڈ مافیا کی کوشش ناکام بنا دی ، کو ایڈمنسٹریٹر اسسٹنٹ رجسٹرار محمد انس کی سی سی پی او لاہور سے عدالتی احکام پر عملدرآمد کیلئے تعاون کی اپیل، ایجوکیشن ٹاؤن کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کی تین کنال اراضی جومصطفیٰ ٹاؤن سے ملحقہ ہےپرایل ڈی اے کی جانب سے قبضے کی کوشش جاری ہے ۔
متنازعہ زمین پر مقامی عدالت کی جانب سے حکم امتناعی جاری کیا گیا جس پر ایل ڈی اے کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، تھا نہ مصطفیٰ ٹاؤن پولیس کے تعاون سے ایل ڈی اے کی جا نب سے متنازعہ زمین پر پانی کا بور کرنے کی کوشش کی گئی، 15 پر کال کرنے پر کام روک دیا گیا، حکم امتناعی کے باوجود ایل ڈی اے کی جانب سے اراضی پر قبضہ کرنے کی کوششیں کی جارہی ہ ہیں ، ایڈمنسٹریٹر اسسٹنٹ رجسٹرار محمد انس کی جانب سے سی سی پی او کو خط ارسال کیا گیا ہے جس میں عدالتی احکام پر عملدرآمد کیلئے تعاون کی اپیل کی گئی ہے ، ایڈمنسٹریٹر اسسٹنٹ رجسٹرار محمد انس کا کہنا ہے کہ جب تک عدالتی حکم امتناعی ہے تب تک پولیس اور ایل ڈی اے کو کسی بھی قسم کے قبضے سے روکا جائے ۔