LDA has called an important meeting and invited all the government-related officials for the approval of the Budget for the upcoming fiscal year 2021-2022.
According to details, an important meeting of the LDA Governing Body has been convened on July 30 for the approval of LDA Budget 22-2021 which will be chaired by Vice-Chairman LDA ASM Imran, Member Governing Body Sadia Sohail, Amir Riaz Qureshi, DG LD A Ahmed Aziz Tarar, MD and Wasaid Syed Zahid Aziz will attend the meeting of the Governing Body. More than Rs 35 billion budget of LDA will be presented for approval.
LDA Joint Venture Regulations will also be submitted for approval, LDA Department C&I has issued a governing body circular.
This meeting will help all the officials of LDA to represent their ideas and plans for the next fiscal year. The more persuasive the idea will be, the more budget will be released.
ایل ڈی اےبجٹ22-2021 کی منظوری کیلئے گورننگ باڈی کااہم اجلاس 30جولائی کو طلب کرلیا گیا ہے
تفصیلات کے مطابق ایل ڈی اےبجٹ22-2021 کی منظوری کیلئے ایل ڈی اےگورننگ باڈی کااہم اجلاس 30جولائی کو طلب کرلیا گیا ہے جس کی صدارت وائس چیئر مین ایل ڈی اے ایس ایم عمران کریں گے، ممبرگورننگ باڈی سعدیہ سہیل ،عامرریاض قریشی، ڈی جی ایل ڈی اے احمد عزیز تارڑ،ایم ڈی واساسیدزاہدعزیز شرکت کرینگے، گورننگ باڈی اجلا س میں ایل ڈی اےکا35 ارب سےزائدکابجٹ منظوری کیلئے پیش کیا جائیگا ، مجموعی بجٹ میں واسا کا 18 ارب کا بجٹ ، ٹیپا کا 32 کروڑ کا بجٹ منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا،
ایل ڈی اے جوائنٹ وینچر ریگولیشنز بھی منظوری کیلئے پیش کیے جائیں گے، ایل ڈی اےشعبہ سی اینڈ آئی نےگورننگ باڈی کاسرکلر جاری کردیا ۔
اس اجلاس سے ایل ڈی اے کے تمام عہدیداروں کو آئندہ مالی سال کے اپنے خیالات اور منصوبوں کی نمائندگی کرنے میں مدد ملے گی۔ خیال جتنا قائل کرے گا ، اتنا ہی بجٹ جاری ہوگا۔